بارہ قسم کے خشک
میوہ جات
چھبڑ
عموما خربوزے کے ساتھ پیدا ہوتا ہے گرم تر ہیں مثانے کو طاقت دیتا ہے اور پتھری کو توڑنا ہے ۔ کچا پھر سرد خشک اور قابض ہوتا ہے ، اچھار پیدا کرتا ہے اس لئے جہاں تک ہو سکے ،نرم اور پکا ہوا چھڑ کھاناچاہیے ، کچے چھڑ کے ساتھ ادرک کے استعمال سے اس کی مضرت زائل ہو جاتی ہے ۔
مہوا
گرم خشک لیکن ہر مزاج کے لئے مفید ہے ، یہ تازہ اور خشک دونوں طرح استعمال کیا جا تا ہے اس کا حتر اعتدال میں استعمال دودھ اور منی کو بڑھاتا ہے۔ بادی، بلغم اور گرمی کو مٹاتا ، کھانسی ، زکام اور دمہ میں فائدہ بخش ہے پیاس اور پیشاب کی سوزش دور کرتا ہے اس کا جوشاندہ پرانے بخار اور تیاری میں سود منارہے۔
کھجور
شمیر میں اور گرم تر پھل ہے ، بعض اطبا کے نزدیک معتدل ہے اور معتدل طبی کو بے حد مفید ہے دل اور معدے کو تقویت پہنچاتی اور بادی بلغم کو چھانٹتی ہے خون پیدا کرتے اور خون کی شکایات رفع کرتی ہے جسم کو موٹا کرتی ہے قوت باہ کو خصوصیت - تقویت دیتی ہے خشک کھانسی اور دمے میں مفید ہے فریرے قابض ہوتی ہے۔
چھوہارا
اعلی قسم کی کھجور ، دودھ کی لسی اور قدرے گھی میں ابال کر تیار کیا جاتا ہے اس کی طبیعت گرم خشک ہے ، بدن کو موٹا کہتا ہے ، صاف خون پیدا کرتا ہے اور پھیپھڑے اور سینے کو طاقت عطا کرتا ہے ،سردی ، بادی اور بلغم کے امراض میں سیدند ہے ادھرنگ نقره ، پتھری اور بیٹھ کے درد کو رفع کرتا ہے باہ کے لئے فائدہ مند ہے دو تین مچھر ہارے دودھ میں ابال کر استعمال کرنے سے طاقت بڑھنی اور کی باہ رفعہ ہو کر قوت مردمی میں اضافہ ہوتا ہے۔ چونکہ گری پیدا کرتا ہے اس لئے بیک وقت پانچ چھ سے زیادہ نہ کھانے چاہئیں۔
بادام
اس کا مزاج گرم نہ ہے لیکن اس کے مغز کو پانی میں میگو کر چھلکا اتارا جائے تو معتدل نہ ہو جا تا ہے اعضائے رئیسہ کو مفید ہے جسمانی و داعی قوت بڑھا تا ہے قوت حافظہ دماغ اور آنکھوں کے لئے تو بہترین چیز ہے خشک کھانسی اور مثانے کے امراض میں خیر ہے خون اور ہی پیدا کر کے جسم کو موٹا منی کو گاڑھا اور قوت مردی میں اضاف کرتا ہے۔روغن بادام قبض کشا ہے ، دودھ میں مل کر پینے سے قبض کی شکایت کرتا ہے، معدے دماغ اور جگر کو قوت بخشتا ہے ، خشکی کو دور کرتا ہے۔
پستہ
مزاج کے اعتبار سے گرم تر اور قدرے قابض ہے، قوت حافظہ، دل، دماغ اور معدہ سے کو قوت دیتا ہے ، نئے متلی ، بے چینی اور دل کی دھڑکن دور کر تا ہے دھات کی کمی اور کمر دری باہ کے لئے مفید ہے منی کو گاڑھا کرتا ہے تلی (عظم طحال) تو رفع کرتا ہے ،جسم کو فربہی بخشتا ہے جگر کی سختی کو بھی مفید ہے ۔
کشمش
خاص قسم کے انگوروں سے تیار کی جاتی ہے ،اس کی دوقسمیں ہوتی ہیں سرخ اور سبز ، سبز بہتر ہوتی ہے کشمش مزاج کے اعتبار سے گرم تر ہے دماغ اور باہ کو طاقت پہنچاتی ہے خون کو صاف کرتی اور بڑھاتی ہے طاقت بخش اور قدرے قبض کشا ہے کھانسی تکام، دمہ ، چیچک اور شہرہ فائدہ مند ہے ۔
اخروٹ
مزاج کے اعتبار سے گرم اور لطیف پھل ہے اگرمی کو بڑھاتا ہے دماغ با اوراق رتبہ کو قوت بخشتا ہے ، چربی پیدا کرتا ہے، اسکا بریاں مغز کھانسی کو مفید ہے بچوں کی شام کے وقت قت ایک دو اخروٹ کھلانے سے کرم شکم چی نے مرجاتے ہیں اخرت کا زیادہ استعمال مضر ہے۔
چلغوزه
مات کے اعتبار سے گرم تر ہے، مگر گردہ اور قوت باہ کو طاقت بخشا ہے۔ منی کو گاڑھا کرتا ہے، یہ دیرہضم ہے، اس کے کمزور معدے والوں کو اس سے پرہیز رکھنا چاہیے، کچے چلغوزے کھانے سے کھانسی کا اندیشہ رہتا ہے۔ مگر بھنے ہوتے چلغوزے کھانے سے نہیں۔
مونگ پھلی
گرم، تقبیل اور دیر منظم ہے ،اعتدال سے اس کا استعمال جسم کو طاقت پہنچاتا ہیں خالی پیٹ مونگ پھلی کا استعمال کبھی بھی نہیں کرنا چاہیے بھوک کو روتی ہے مونگ پھلی کے تیل طاقت بخش ہوتی ہیں
گنا
مشہور تیرے جسے چھیل کر اور گنڈیریاں بنا کر چوستے ہیں اور جس سے گڑ بشکر، کھانڈ وغیرہ تیار ہوتی ہے اس کی تاثیر سرد تر ہے ،کھانے کو ہضم کرتا ہے جسم کو طاقت بجتا ہے اور موٹا کرتاہے خشکی دو بھائی میں بلغم کا کا دردور کرتا ہے، پیشاب کھول کہلاتا ہے الحاق کیا ہے پیٹ کی گرمی اور جلن مناتا ہے اور جریان خون کو روکتا ہے قدرے بھاری ہوتا ہے ۔
بادی اور بلغم کی زیادتی ہیں اس کا استعمال مضر ہے اس کا پیل کر نکالا ہوا ری اچار پیدا کر تا ہے اور دیر ہضم ہوتا ہے اسے دانتوں سے چوسنا مفید ہے اس طرح اس میں لعاب دہن شامل ہو جا تا ہے ۔
گڑ
گرم تر ہے، ہاضمے کو درست کر تاہے، طاقت بڑھاتا اور جسم کو موٹا کرتا ہے، پیشاب آور ہے گڑ كهانڈھ سے زیادہ مفید ہے گڑ میں سفید زیرہ ملا کر کھانے سے کے دن جسم کی صفائی ہو جاتی ہے، پر سوت کا نیا نہیں ہوتا اور دور و برونا پرانا گڑ بطور دوا استعمال ہوتا ہے ایک سال کا پرانا گڑہانے کو کھانا خوین ان کرتا اور باہ کو تقویت دیتا ہے گڑ کا زیادہ استعمال دانتوں اور خون کو مضر ہے ۔ شکر بی گرم نمادیرا فعال میں گڑ کے مشابہ ہوتی ہے گوشت ہوں اور طاقت بھائی بھی کے ساتھ اس کا استعمال بدین کو مضبوط و توانا کرتا ہے اشکر کے کثرت استعمال سے پورا نی، ذیابیطیسی اور پیشاب میں شکر خارج ہونے کے امراض رونما ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس کا شربت مطرح گرمی اور پیاس دور کرنے والی اور سینے پر ہوتا ہے ۔
کھانڈ (چینی)
صاف شدہ شکر ہوتی ہے ، تاثیر گرم تر ہے الف کو تھائی نے ولی کو یہی کرتی ند لاتی ہے ،کھانڈ کا شربت پیاس کو تسکین دیتا ہے جو پیدا کرنا ایک الک کی جلن میں مفید ہے کھانڈ بھوک کو کم کرتی ہے گنے سے تیارشدہ کھانڈ جس کو طاقت دیتی شکل یہ ہے کہ بازار میں جو کھانڈ دستیاب ہوتی ہے رہ سفیر منگ کی ہوتی ہے اور شینوں کے ذریعے سے سفید بنانے کیلئے ایسی دوائی ڈالی جاتی ہیں جن سے د کی غذائیت ٹرائل ہو جاتی ہے اور اس کھانڈ کا استعمال صحت کے لئے مفید کا کھانڈ کی نسبت گڑ اور شکر زیادہ مفید ہے ۔
مصری
مصری بھی گرم تر او طاقت بخشش ہوتی ہے ، حیض اور بادی کو رفع کرتی ہے
اس کا شربت سرد تر ہے سینے کو صاف کرنا گرمی کو مٹاتی اور پیاس بجھاتی ہے ۔

.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)

.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
0 Comments