سترہ قسم کے پھل اور


 ان کے بے شمار فوائد 


اور کچھ نقصانات 


ناشپاتی 




سرد تر اور قبض کا کی دلی داغ معدے اور بار طاقت میںہضم ہوتی ہے سمیری ناشپاتی اور گوگوشے کے بھی یہی اوصاف میں امت کیوکوشن روم دیتی ہے بھلے سمیت کھانے سے جلد ہضم ہو جاتی ہے، چھلکا اتار کر کھانے سےہی خش اور مقابلت خوش اقہ ہوتا ہے اور قدرے سخت اور تیل ہوتی ہے۔


میٹھا




سرد نادر طاقت بخش ہے گرمی اورسادی دور کرتا اور لغم چھانتا ہے گئے کی بیماریوں اور جوش خون میں مفید ہے ، پیاس تھے ، بدینی، ملیریا اور گرمی کے بخار کو دفع کرتا ہے ، ملیریا بخار میں کونین کا کام کرتا ہے۔


ناریل




مشہور پھل ہے، کیا سردتر اور خشک ناریل گرم خشک ہوتا ہے حارت کا حافظ ہے جسم کو فربہ کرتا اور خون را پیدا کرتا ہے کو تقویت دیتاہے مانے اور گردے کی کمزوری دور کر تا ہے درمالی کردی اور ہاضمہ قوی کرتا ہے پیٹ کے کپڑے نکالتا ہے بادی کی شکایات مٹاتا اور ینی (درین کو گاڑھا کرتا ہے مدرسے قالین اور ثقیل ہوتا ہے ۔ کھانسی اور دمہ میں اس سے پرہیز لازم ہے۔ کچا ناریل فراست کے اعتبار سے زیادہ مفید ہے اچھے ناریل کا پانی سرد اور رفت  بخشی ہوتاہے، پیاس کو تسکین دیتا اور بھوک لگاتا ہے کچا ناریل زود ہم سے بنی پیدا کرتا ہے۔



پیچی





سرد تر اور خوش ذائقہ پھل ہے ۔ دل دردماغ کو طاقت دیتی اور خون بڑھائی ہے۔ پیاس کو دور کرتی ہے۔ تیرے ثقیل ہوتی ہے ۔اس لئے اس کو تھوڑی مقدار میں کھانی چاہیے ۔


امرود




سردتر میوہ ہے ، فرحت وطاقت بخشتا ہے ، دل دماغ اور معدے کو طاقت دیتا ہے اسے نمک اور سیاہ مرچ چھڑک کر کھانا کھانے سے پہلے استعمال کرنا حقیر ہے ،اس طرح بھوک بڑھتی ہے کھانا کھانے کے بعد اس کا استعمال مضر ہے اور تین پیدا کرتا ہے ۔ اس کے بیج نہایت محنت ہوتے ہیں جو ہضم نہیں ہوتے ، اس لئے کھائے وقت نکال دینے چاہیں ۔


تربوز




سرد تر پھل ہے ،گرمی خشکی ، صفرا اور پیاس کو تسکین دیتا ہے جوش خون کو رفع کرتا ہے گرم مزاجوں کو اور گری سے کمزور مریضوں کو افاقہ بخشتا ہے ، گرمی کے تخار میں مفید ہے سکنجبین کے ساتھ اس کا استعمال پر ان کے لئے سود مند ہے۔ کیو ایم پیدا کرتا ہے اس حد اعتدال سے زیادہ کھانے یا سردی وقت کی ، سے جوڑوں میں درد ہونے لگتا ہے، یہ قوت باہ کو کمزور کرتا ہے اور ابھارے ار کوبہت ہوا کرتا ہے۔ دین ہے اور چاولوں کے ساتھ اس کا کھانا بے حد مضرے کھانا کھانے سے دو تین گھنٹے پیشتر یا بعد ترلوں کے کھانے سے احتیاط لازمی ہے ۔


خربوزه




جسم کو بہر دریش کر نے والا اگریم تر اور طرح کھیل ہے، طراوت و فرحت بشہ ہے۔ یرقان ، جلندھر، پتھری اور قبض کو دور کرتا ہے رکے ہوئے پیشاب کو کھولتا اور پسینہ لاتا ہے عورت کا دودھ بڑھا تا ہے اس کا زیادہ استعمال گری کرتا ہے اس کے بیٹھنا ہے ہوتے ہیں ۔ ان کا تیل بھی نکالا جاتا ہے ،جسے دودھ میں ملا کر پتےہیں اس میں نزانیت ہوتی ہے اور جلن اور پیشاب کے رک جانے میں بہت مفید ہے ۔


سردا




خربوزہ سے کی قسم کا پھل ہے طبعا معتدل و یا گردے اور تقویت پہنچاتا ہے جسم میں رطوبت بڑھاتا ہے ،پیار اور پیالی میسر ہے۔


ککڑی (تر)




سردتر ہے یہ پھل کا پھل اور سبزی کی سہنری ہے ، پیاس گری، پیشاب کی عین اور جوش خون کو مثالی ہے اس کی سبنری کبھی گرمی کو دور کرتی ہے قدرے دیر نم ہے اور ابھارا پیدا کرتی ہے ، مرچ سیاہ اور شک لگا کر کھانے سے اس کی مضرت دور ہو جاتی ہے ، ککڑی کھا کر پانی نہ پینا چاہیے ورنہ ہیضہ کا اندیشہ ہے۔


کہیرا 



کہیرا  بی ککڑی  کی طرح سرد تر پھل ہے قبض کشا اور گرمی کی جملہ امراض میں مفید ہے . پیاس ، یرقان ، پیشاب کی جلن ، پیشاب کا رک رک کر آنا وغیرہ شکایات رفع کرتا ہے ، اسے چھیل کر دو مرچ سیاہ اور نمک لگا کر کھانا چاہیے۔ ایک آدھ کھیرے سے زیادہ نہ کھانا چاہیے ۔ اس کے بعد بھی پانی پینے سے سینے کا خطرہ ہے ۔ کھیرے کا بھرتا بھی مفید ہے۔



چکوترہ




سرد تر میوہ ہے اگرم مزاجوں کو فائدہ مند ہے ، پیاس اور تکان دور کرتا بھوک لگاتا اور فرحت بخشتا ہے اگرمی کے زکام کو رفع کرتا ہے جمیان میں فائدہ بخش ہے ۔


جامن 






سرد خشک ہے ، ہاضم اشتها آور اور مقوی معدہ ہے، دانتوں کو مضبوط کرتی ہے خون صاف کرتی ہے ، معدہ ، جگر اور طحال (تلی کو قوت بخشتی ہے ، گرم مرا بختوں کو خصوصیت سے مفید ہے اور بالوں کو گرنے سے روکتی ہے پیشاب کی زیادتی ،اورسیا کے ساتھ شکر آنے ذیابطیس اور مثانے کی کز دری کے لئے فائدہ مند ہے ذیابطیس کے مریضوں کیلئے یہ ان کی غذا ہے اور دوا کی دوا، اس کی کھلی در سینت (سنی) کیلئے سود مند ہے۔ حا من قدرے قابض ہوتی ہے ۔


انجیر




مزاج کے اعتبار سے گرم تر ہے ، زود ہضم اور قبض کشا ہے ۔ دل کو فرحت اور ساس کو تسکین بخشتا ہے ۔ دماغی بیماریوں میں سود مند ہے خون بڑھا تا ہے ن کو موٹا کرتا اور پیشاب لاتا ہے ۔

سینے اور پھیپڑے کو طاقت دیتا ہے ۔


انناس




سرور اور فرحت بخش پھل ہے اول، و مال اور جگر کو طاقت دیتا ہے میرم مزاجوں کو نہایت مفید ہے۔ پیاس اور بے چینی دور کرتا ہے جسم کوموٹا کرتا اور علم بڑھاتا ہے۔


آلوچہ




سردتر پھل ہے قبض اور گرمی دور کر تا ہے کم مقدار میں باہم بھی ہے ، پختہ اور شیریں پھل دس پندرہ دانے تک کھا نا چا ہیے ، اس سے زیادہ کھانے سے معدے

اور سینے میں جلن پیدا کرتا ہے ۔

کھٹا آلوچہ کھانے سے کھانسی اور زکام ہوجاتا ہے۔


بیر




سرد خشک ہے ، گرم مزاجوں کو مفید ہے ، پیاس دور کرتا اور بھوک لگاتا ہے خون صاف کرتا ہے اور بینائی بڑھاتا ہے خون کے دست اور آنتوں کا درم دور کرتا ہے ۔ جگر کے لئے مفید ہے منی کو بڑھاتا ہے نتیش بی صفرا اور پیاس کو مٹاتا ہے ہر کا ہاضم ہوتا ہے تکان اور پیاس دور کرتا ہے۔ کچا بیرقبض اورا بھالا پیدا کرتا ہے ۔


گرم نہ کھول ہے، کچا اور پکا دونوں طرح کھایا جاتا ہے،  سبزی کی سبزی اور پھلو میں پھل ہے 


پاپیتا 





پھل کا پھل ہے ۔ قبض کشا ہے ، جگہ اور انتریوں کو طاقت بخشتا ہے ،تلی دورکرتا ہے، کچے پھل کی سبزی بنا کر کھاتے ہیں، پپیتے کو روزانہ استعمال کیا جائے تو یہ دائمی قبض خونی بواسیر اور مرے ہضمی میں بہت مفید ہے ، اس کا رس کمی حیض کا بہت اچھا ملاتا ہے اس سے عورتوں کا دودھ بڑھ جاتا ہے ۔