معدہ خراب کیوں ہوتا ہے؟
السلام علیکم دوستو
ماہرین کے مطابق آج کل پوری دنیا میں 90 فیصد لوگ میلے کے امراض کا شکار ہے دوستوں میدہ خراب کیوں ہوتا ہے اور آج کل پوری دنیا اس کی لپیٹ میں کیوں ہے اس کی سب سے بڑی وجہ اگر آپ لوگ پہچان جائے اور آپ لوگ اس پر عمل کرے تو آپ لوگوں کا معدہ کبھی خراب نہیں ہوگا دوستو اللہ پاک نے انسان کے پورے جسم کا کنٹرولر دماغ کو بنایا ہے اور دماغ میدہ آپس میں ایسا ہے جیسے بھائی بھائی دماغ میں قدرتی طور پر ہر چیز فکس ہے کہ نقصان دینے والی چیز ہے تو دماغ میدے کو میسج بھیج دیتا ہے کہ اس کو ہضم نہ کرے۔
دوستو اس بات کو سمجھنے کے لئے اگر میں آپ دوستوں کو ایک آسان مثال دوں جیسے اللہ نہ کرے کوئی شخص زہر کاے تو وہ مر جاتے ہیں یہ کیوں۔کیوں کہ دماغ کو پتہ ہوتا ہے کہ یہ چیز کتنا نقصان دینے والی ہے تو وہ میدے کو میسج پہنچا کر زہر کے جو اثرات ہوتے ہے جسم میں پیدا کر دیتے ہیں دوستو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ پوری دنیا میں نوے فیصد لوگ کیوں میدے کی امراض کا شکار ہیں کیوں کے وہ اس طرح چلتے نہیں ہیں جیسے دماغ اور معدے کو ٹھیک رکھنے کے لیے چلنا چاہیے اور آج کل اگر آپ دوست دے کے تو ایک بھی ایسے غذا نہی ملیں گی جو بالکل ایک رسیدہ ہوں ملاوٹ بری غذا ہوتی ہے دوستوں میدے کو ٹھیک رکھنے کے لیے گھر کی غذا کا استعمال کریں باہر کے کھانوں سے بالکل پرہیز کریں رات کو نیند ٹھیک کریں زیادہ تلی ہوئی مصالحہ دار چیزیں نہ کھائیں تو میدہ آپ دوستوں کا ٹھیک رہے گا دوستو آ گے انشاءاللہ سے میں آپ دوستوں کو بتاؤں گا کے معدہ خراب ہونے کی وجہ سے دماغ پر کیا کیا اثرات پڑتے ہیں اور اس سے انسان کی زندگی کتنی متاثر ہوتی ہے
.jpeg)
.jpeg)
0 Comments